اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا غزہ منصوبہ منظور، حماس کی دوٹوک مخالفت پاکستان نے بھی اس قرارداد اور غزہ منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے شائع 18 نومبر 2025 08:36am
جنگ بندی خطرے میں: اسرائیلی فوج کے غزہ کی پٹی پر مسلسل چوتھے روز حملے، 3 فلسطینی شہید اسرائیل کا دعویٰ ہےکہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی پر قائم ہے شائع 31 اکتوبر 2025 05:19pm
غزہ میں پاکستانی فوج تعینات کی جاسکتی ہے، اسرائیلی میڈیا غزہ میں امن قائم کرنے کے لیے پاکستانی افواج کو موقع ملتا ہے تو اس سے بہتر کچھ نہیں ہو سکتا، رانا ثنا اللہ شائع 28 اکتوبر 2025 12:16pm
’حماس غزہ کا کنٹرول عبوری فلسطینی کمیٹی کو دینے پر آمادہ‘، پاکستان سمیت 8 عرب و اسلامی ممالک کا خوشی کا اظہار حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے، تمام یرغمالیوں (زندہ یا مُردہ) کو رہا کرنے اور نفاذ کے طریقہ کار پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان ایک اہم پیش رفت ہے، مشترکہ اعلامیہ شائع 05 اکتوبر 2025 01:42pm
حماس کے ٹرمپ امن منصوبے پر رضامندی کے بعد عالمی رہنماؤں کا رد عمل سامنے آگیا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب سے بھی حماس کے بیان کا خیرمقدم کیا گیا ہے شائع 04 اکتوبر 2025 10:19am
صدر ٹرمپ کی حماس کو دھمکی: امن منصوبہ قبول کرنے کے لیے اتوار تک کا الٹی میٹم معاہدے سے متعلق حماس کے جواب کے منتظر ہیں بصورت دیگر بہت افسوسناک انجام ہوگا، امریکی صدر شائع 03 اکتوبر 2025 10:13pm
اگر ٹرمپ دو ریاستی حل کی طرف جاتے ہیں تو روس حمایت کرے گا، پیوٹن روسی صدر نے یوکرین کو سخت پیغام دیا کہ وہ جوہری تنصیبات پر حملوں سے باز رہے۔ شائع 03 اکتوبر 2025 09:18am
حماس کا صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں غیر مسلح ہونے کی شق میں ترمیم کا مطالبہ حماس اسرائیل کے مکمل انخلا اور رہنماؤں کے قتل نہ کیے جانے کی بین الاقوامی ضمانتیں چاہتی ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2025 10:19pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف میرے لیے اعزاز ہے، صدر ٹرمپ کل ہم نے شاید سب سے بڑا معاہدہ کیا، حماس مان گئی تو صدیوں پرانا مسئلہ حل ہو جائے گا، امریکی صدر شائع 01 اکتوبر 2025 08:39am
حماس نے غزہ امن منصوبے کی دستاویز موصول ہونے کی تصدیق کر دی قطر، مصر کی مذاکراتی ٹیم نے غزہ امن منصوبہ حماس کی مذاکراتی ٹیم تک پہنچایا شائع 30 ستمبر 2025 06:35pm