سورج سے اٹھنے والا طوفان زمین سے ٹکرا گیا جیو میگنیٹک طوفان پیر 3 جون تک کم ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے شائع 02 جون 2025 10:23am