خبردار جو کسی نے میرے بچے کی رنگت کو نشانہ بنایا، دیوولینا کا تنقید کرنے والوں کو منہ توڑ جواب
دیوولینا (گوپی بہو) نے تضحیک کرنے والے افراد کے اسکرین شاٹس بھی متعلقہ حکام کے ساتھ شیئر کر دیے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.