کراچی: نام ’شوکت خانم‘ رکھنے پر سرکاری اسکول میں افتتاح سے قبل توڑ پھوڑ نامعلوم افراد نے چاکنگ کر کے پورے اسکول میں ”شوکت خانم نا منظور“ لکھ دیا شائع 29 جنوری 2025 10:31am