یونانی جزیرے سینٹورینی پر مسلسل زلزلے کے خوف سے شہری جزیرہ چھوڑنے پر مجبور سینٹورینی میں 28 جنوری سے اب تک 555 سے زیادہ زلزلے کے محسوس کئے جاچکے ہیں شائع 05 فروری 2025 11:55pm