عمان کے ساحل پر تباہ آئل ٹینکر سے تیل کا اخراج مسلسل جاری، آبی حیات متاثر ہونے کا خطرہ ماہرین نے سمندری حیات اور ساحلی علاقوں کو شدید خطرات سے متعلق خبردار کر دیا۔ اپ ڈیٹ 13 اگست 2026 09:57pm