وفاقی کابینہ کا عرفان قادر نامی ملزم کو ناروے کے حوالے کرنے کا فیصلہ ملزم پر حکومت ناروے کی جانب سے دہشتگردی میں ملوث ہونے کا الزام ہے شائع 15 فروری 2024 10:57pm