غیر اخلاقی اشتہارات کی ممانعت کا ترمیمی بل بحث کے بعد واپس لے لیا گیا قانون میں فحش مواد کی تشریح کرنا ایک مشکل معاملہ ہے, سینیٹر سرمد علی شائع 09 جولائ 2025 03:42pm