عینک کی ضرورت کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے نئے آئی ڈراپس تیار بھارت میں تیار کردہ آئی ڈراپس آئندہ ماہ مارکیٹ میں آئیں گے، قیمت 1150 پاکستانی روپے ہے۔ شائع 04 ستمبر 2024 08:01pm