انٹرنیشنل ٹیموں کے پاکستانی پاسپورٹ ہولڈر کرکٹرز کو بھارتی ویزے میں مشکلات کا سامنا ورلڈ کپ میں شریک پانچ ٹیموں کے بورڈز نے آئی سی سی سے باضابطہ رابطہ کر لیا شائع 07 جنوری 2026 03:18pm