توشہ خانہ 2 کیس، کب کیا ہوا؟ توشہ خانہ ٹو کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی ہے شائع 20 دسمبر 2025 01:12pm
جعلی ڈگری کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نااہل قرار طارق محمود جہانگیری جج کا عہدہ رکھنے کے اہل نہیں تھے، عدالت اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 04:36pm
حلفیہ کہتا ہوں کہ میری ڈگری اصلی ہے، جسٹس طارق جہانگیری کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان آپ کی سینیارٹی کو چیلنج کیا جاچکا ہے، آپ میرے خلاف کیس میں نہیں بیٹھ سکتے، جسٹس طارق کا چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض شائع 15 دسمبر 2025 01:43pm
کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دے دی کراچی یونیورسٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی شائع 09 دسمبر 2025 11:59am
جج کے بیٹے کی گاڑی سے جاں بحق 2 لڑکیوں کے خاندانوں نے ملزم کو معاف کردیا عدالت نے ملزم ابوذر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 06 دسمبر 2025 06:01pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
اسلام آباد: جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق ملزم نے بیان دیا کہ وہ ڈرائیونگ کے وقت اسنیپ چیٹ پر ویڈیو بنا رہا تھا اور حادثے کے بعد اس نے موبائل فون کہیں پھینک دیا ہے اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 04:03pm
’عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن وہ قیدِ تنہائی میں ہیں‘، عظمیٰ خان کی ملاقات کے بعد گفتگو جیل حکام کی جانب سے عظمیٰ خان کو آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی گئی تھی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 07:47pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سہیل آفریدی سے ملنے سے انکار کردیا کورٹ میں شنوائی نہیں ہوئی، فیصلہ کیا ہے قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس نہیں چلنے دیں گے، سہیل آفریدی اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 11:38am
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کی دوران سماعت اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقل جسٹس ارباب محمد طاہراور جسٹس راجہ انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژنل بینچ کیسز کی سماعت کررہا تھا۔ شائع 25 نومبر 2025 05:34pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کو منتقل کیے جانے کی خبریں بے بنیاد قرار گزشتہ رات سوشل میڈیا پر یہ خبر وائرل ہوئی کہ ہائیکورٹ شفٹ ہو رہی ہے شائع 18 نومبر 2025 11:58am
27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس محسن اختر کیانی کے دلچسپ ریمارکس 27 ویں ترمیم ہو رہی ہے، اسلامی نظریاتی کونسل بھی اپنے اختیارات میں اضافہ کروا لیتی: جج اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm
عمران خان جیسی جیل سہولیات مہیا کرنے کی قیدی کی درخواست پر عدالت سے بڑی خبر آگئی عدالت نے کیس لارجر بنچ میں مقرر کرنے کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2025 08:17pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جامعہ کراچی سے ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل سندھ ہائی کورٹ نے سنڈیکیٹ اور ان فیئر مینز کمیٹی کی سفارشات پر مزید کسی کارروائی سے بھی روک دیا شائع 03 اکتوبر 2025 06:17pm
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا درخواست گزار کی ڈگری منسوخی بدنیتی اور غیر قانونی عمل پر مبنی ہے، درخواست میں مؤقف شائع 02 اکتوبر 2025 06:04pm
اسلام آباد ہائیکورٹ: جج ہمایوں دلاور کے خلاف عمران خان کی دائر درخواست خارج جج ہمایوں دلاور نے الیکشن کمیشن کے ریفرنس پر توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزا سنائی تھی اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2025 04:06pm
جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی غیر منصفانہ ذرائع استعمال کرنے پر طارق محمود جہانگیری پر تین سال داخلے اور امتحانات پر پابندی عائد شائع 26 ستمبر 2025 06:55pm
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے، تحریری فیصلہ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2025 09:04pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل سماعت کے لیے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ جسٹس طارق محمود جہانگیری کی درخواست پر سماعت کرے گا شائع 25 ستمبر 2025 06:04pm
پی ٹی آئی کارکن فلک جاوید خان کو گرفتار کر لیا گیا فلک جاوید گزشتہ 16 ماہ سے روپوش تھیں شائع 24 ستمبر 2025 01:36pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی درخواست گزاروں نے ذاتی رنجش پر آرٹیکل 184/3 کے غیر معمولی دائرہ کار کے تحت درخواستیں دائر کیں، اعتراض شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اعجاز اسحاق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر ریفرنس میں جسٹس اعجاز اسحاق پر بدعنوانی، جانبداری اور آئینی حلف کی خلاف ورزی کے الزامات عائد شائع 19 ستمبر 2025 08:58pm
جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5 ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کی، ڈائری نمبر بھی الاٹ شائع 19 ستمبر 2025 06:44pm
اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر اور پی ٹی آئی وکلا آپس میں اُلجھ پڑے پی ٹی آئی وکلا نے کی شدید نعرے بازی بھی کی ہے شائع 19 ستمبر 2025 01:14pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا شائع 17 ستمبر 2025 01:22pm
جعلی ڈگری کیس: جسٹس طارق محمود جہانگیری کو بطور جج کام سے روک دیا گیا عدالت نے سینئر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف کو عدالتی معاون مقرر کر دیا۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2025 06:05pm
سابق چیف جسٹس کی مبینہ آڈیو لیک کے حوالے سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست خارج سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی 2021 میں مبینہ آڈیو سامنے آئی تھی جس میں وہ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق ہدایات دے رہے تھے شائع 15 ستمبر 2025 01:39pm
نیب نے بیڑا غرق کردیا، سیاسی انتقام کو چھوڑ کر بھی کوئی پرسان حال نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سی ڈی اے کے متاثرین سے متعلق ایک ماہ میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2025 05:07pm
فل کورٹ اجلاس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججوں کے خطوط سامنے آگئے، اہم سوال اٹھا دیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو الگ الگ خط لکھے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 12:49pm
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے لیے بننے والا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا جسٹس انعام امین منہاس کا کیس سننے سے انکار، لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔ شائع 01 ستمبر 2025 12:53pm