اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں فائر فائٹرز عملے کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، ذرائع شائع 11 اپريل 2025 03:41pm