ایران پر اسرائیلی حملہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت بڑھ گئی لندن برینٹ کروڈ 87.25 ڈالر فی بیرل، امریکی خام تیل 82.96 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا شائع 19 اپريل 2024 05:19pm