اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ گھٹادی طویل المیعاد کریڈٹ ریٹنگ اے پلس سے کم کرکے اے کردی گئی ہے، اسرائیلی معیشت پر دباؤ بڑھ گیا۔ شائع 02 اکتوبر 2024 05:51pm