پاکستان شائع 28 مارچ 2025 10:35pm پشاور سے روانہ والی جعفر ایکسپریس 300 مسافروں کو لے کر کوئٹہ پہنچ گئی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملے کے 16 روز بعد کوئٹہ سے ٹرین آپریشن بحال ہوگیا
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:16pm قومی بیانیے کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر بھی مواد نشر کیا جائے، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان شائع 27 مارچ 2025 09:27pm جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئر یونیورسٹی کی جانب سے امن واک کا انعقاد یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے واک میں شرکت کی اور دہشتگردی کیخلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 05:00pm ہفتے میں 2 دن کے بجائے 7 دن ٹرین چلے گی، حنیف عباسی کا بلوچستان میں ٹرین سروس بحال کرنے کا اعلان وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 07:51pm جعفر ایکسپریس حملہ: فنگر پرنٹس سے حملہ آوروں کی شناخت ہوگی سی ٹی ڈی کا جلد ملزمان تک پہنچنے کا دعویٰ
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:55pm بلوچستان کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع، ٹرین سروس 11 ویں روز بھی بند راستوں کی بندش سے شہری مشکلات کا شکار، بسوں میں سفر کرنا بھی نہ ممکن، ایئر لائنز کے کرائے آسمان پر پہنچ گئے
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 08:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کا مقدمہ درج، کون سی دفعات لگائی گئیں مقدمہ نامعلوم دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی تھانہ نصیر آباد میں میں درج کرلیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 10:41am سانحہ بولان کے بعد جعفر ایکسپریس کی متاثرہ بوگیاں کوئٹہ پہنچ گئیں بلوچستان سے ٹرین سروس تاحال معطل، سیکیورٹی کلیئرنس ملتے ہی ٹرین بحال کر دی جائے گی، ریلوے
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:52pm جعفر ایکسپریس پر حملے کے ایک ہفتے بعد بلوچستان یونیورسٹی غیر معینہ مدت کیلئے بند رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:25pm جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، ذرائع
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:27pm کوئی شک نہیں پاکستان میں دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا ہاتھ ہے، رانا ثنااللہ را دہشت گردوں کی ماں کا کردار ادا کررہی ہے اور سفاکانہ کارروائیوں کیلئے فنڈز اور اسلحہ فراہم کررہی ہے، مشیر وزیراعظم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 05:54pm جگہ جگہ خون کے نشانات، بموں اور گولیوں کے بکھرے خول: جعفر ایکسپریس کے اطراف تباہی کے مناظر آج بھی واضح بولان میں میڈیا نے جائے وقوعہ کے دورے پر کیا کچھ دیکھا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm جعفر ایکسپریس حملے کے دوران متاثر ہونیوالے ریلوے ٹریک کو تاحال بحال نہ کیا جاسکا ٹرین سروس بند ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 10:26pm سندھ اسمبلی میں سانحہ جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمتی قرارداد اور 2 سرکاری بل منظور اسمبلی سیشن کے دوران سانحہ جعفر ایکسپریس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
▶️ دنیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 10:00am ”جعفرایکسپریس حملے کے ذمہ داروں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے“، سلامتی کونسل اور اسلامی تعاون تنظیم کی مذمت ر قسم کی دہشت گردی مسترد کرتے ہیں، ابراہیم طحٰہ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 10:51pm 26 شہدا میں 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی تھا، دہشتگرد کسی بھی یرغمالی کو ساتھ لے کر نہیں گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی تفصیلات جاری کر دیں
دنیا شائع 14 مارچ 2025 03:18pm جعفر ایکسپریس دہشتگردی میں پاکستان کا نام لینے پر بھارت بوکھلا گیا پاکستان پر بھارتی الزامات، دہشت گردی کے اصل مرکز کو دنیا جانتی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 11:38pm قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے، ہم سب کو دہشتگردی کیخلاف متحد ہونا پڑے گا، بلاول بھٹو سیکیورٹی فورسز کو کامیاب آپریشن پر سلام پیش کرتے ہیں، محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 09:07am ملک کی ترقی کیلئے حکومت اور اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، گورنر سندھ بلوچستان میں دشمن طاقتیں حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا، میڈیا سے گفتگو
▶️ پاکستان شائع 13 مارچ 2025 02:59pm ’جس پر دل کیا دہشتگردوں نے اس پر فائرنگ کی‘: جعفر ایکسپریس حملے کے عینی شاہدین نے آنکھوں دیکھا حال بیان کردیا بازیاب مسافروں نے فوج اور ایف سی کو فوری کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 10:18pm جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ بھارتی میڈیا، پی ٹی آئی اور بی ایل اے ایک زبان بول رہے تھے، وفاقی وزیر اطلاعات شہریوں کو یرغمال بنانے والے 33 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، پریس کانفرنس
دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 11:45pm امریکا کی جعفر ایکسپریس ٹرین پر حملے کی مذمت، ”مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں“ امریکہ پاکستان کا مضبوط شراکت دار رہے گا، امریکی سفارت خانہ
”بھارتی الزامات مسترد، مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،“ سینیٹ میں بھارت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور
اطلاعات ہیں بھارت حملے کی تیاری کررہا ہے، کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہوسکتا ہے، خواجہ آصف