انڈونیشیا: ڈرون کی بیٹری پھٹنے سے عمارت میں آتشزدگی، 22 افراد جاں بحق عمارت میں ڈرون بنانے والی جاپانی کمپنی کا دفتر قائم ہے شائع 09 دسمبر 2025 08:59pm