ملک بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار
یومِ آزادی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائیں گے اور اپنے گھروں کو قومی پرچم اور سبز و سفید جھنڈیوں سے سجائیں گے: شہری
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.