کراچی کنگز نے پی ایس ایل 10 کیلئے نئی کِٹ متعارف کرادی کنگز کی نئی کٹ بھی ماضی کی طرح نیلے اور سرخ رنگوں پر مشتمل ہے شائع 06 اپريل 2025 10:23pm