خیبرپختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی زمین غیر قانونی طور پر کسی اور کو الاٹ کرنے کا انکشاف معاہدے کی خلاف ورزی کے بعد لیز منسوخ کر کے زمین دوبارہ کسی اور کو دے دی گئی شائع 13 فروری 2025 12:35pm