لاہور میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، مدعی ہی ڈاکو نکلا پولیس ٹیم نے 48 گھنٹوں میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے واردات میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا شائع 08 فروری 2025 10:57am