فیصل آباد: شیر کا وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ، اہلکار زخمی زخمی اہلکار کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل، وائلڈ لائف رینجرز کی ٹیم نے شیروں کو تحویل میں لے لیا شائع 25 جنوری 2026 01:05pm