موٹروے پر دو مختلف حادثات، 6 افراد جاں بحق، 24 زخمی پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں اور لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا اپ ڈیٹ 10 اپريل 2025 09:28am