آئل ٹینکر پر قبضہ، امریکا کو جنگی جواب دیا جائے گا: روس
روس نے امریکی قبضے کو بحری قزاقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئل ٹینکر میری نیرا پر امریکی قبضہ بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.