یورپی ممالک نے گرین لینڈ میں محدود فوجی تعیناتی شروع کردی یہ اقدام ڈنمارک اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے سیکیورٹی یقین دہانی کے طور پر کیا جارہا ہے۔ شائع 15 جنوری 2026 07:28pm