اسرائیل جنگ کے بعد ایران کے میزائلوں کی طاقت میں مزید اِضافہ ہوا ہے: ایرانی وزارتِ دفاع
موجودہ میزائل پاور گزشتہ جنگ کے دوران استعمال ہونے والے ہتھیاروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ مؤثر اور جدید ہے، جنرل رضا طلائی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.