میر رضا کیس: نئی تفتیشی کمیٹی نے سابقہ ٹیم اور پولیس اہلکاروں کے بیانات ریکارڈ کرلیے
فیروزآباد تھانے میں منعقد اجلاس میں متعدد پولیس افسران اور اہلکاروں کے بیانات قلمبند کیے گئے ہیں: تفتیشی ذرائع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.