’ہمارے کھلاڑی کو نظر لگ گئی‘، محسن نقوی کی زخمی کرکٹر محمد شایان کی عیادت دبئی میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد شایان دوران فیلڈنگ کے دوران زخمی ہو گئے شائع 21 دسمبر 2025 08:25pm