پاکستان کے ایشین اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ایک ہفتے سے لاپتا، والد نے مقدمہ درج کرادیا پولیس میرے بیٹے کی بازیابی کیلئے اقدامات کرے تاکہ میری پریشانی کم ہوسکے، والد شائع 03 جولائ 2024 04:45pm