جین زی اور فوج کی خاموش حمایت، حالیہ عرصے میں کس کس ملک میں حکومتی تختے اُلٹے گئے؟ کرپشن، اقربا پروی اور غربت پر نوجوانوں کا غصہ اب قابو سے باہر کیوں ہو رہا ہے؟ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 04:29pm
’فٹبال نہیں اسپتال چاہئے‘، جین زی کا احتجاج مراکش بھی پہنچ گیا اس احتجاج کو ہوا دینے والا گروپ "جین زی 212" کس طرح لوگوں کو جمع کر رہا ہے؟ شائع 04 اکتوبر 2025 04:02pm