اب آپ ایک ہی فون پر متعدد واٹس ایپ اکاؤنٹس بنا کر استعمال کریں یہ آپ کو اپنے ذاتی اور کام کے اکاؤنٹس کو ایک ہی ڈیوائس پر رکھنے کی اجازت دے گا۔ شائع 21 اکتوبر 2023 09:15pm