پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان کو فارغ کرنے کا فیصلہ شائع 29 دسمبر 2022 02:27pm