ملیر میں دو افراد کے قاتلوں کو گرفتار نہ کرنے پر عوام کا احتجاج، نیشنل ہائی وے بند نیشنل ہائی وے کے دونوں اطراف بند ہوگئے اور ٹریفک جام ہوگیا شائع 26 نومبر 2023 03:18pm