نئی بابا وانگا نے جاپان میں بڑی تباہی کی پیشگوئی کر ڈالی اس پیشگوئی کے بعد جاپان جانے والے سیاحوں میں 50 فیصد کمی دیکھنے میں آئی ہے شائع 22 مئ 2025 01:40pm