حکومت نے ٹیکس سے استثنٰی والی اشیا کی فہرست گھٹانے کی تیاری کرلی ٹیکس چھوٹ والی متعدد اشیا کو پانچویں اور چھٹے شیڈول سے نکالنے پر غور ہو رہا ہے، ذرائع شائع 06 جون 2024 02:03pm