یورپ میں گرمی کے نئے ریکارڈ قائم: فرانس میں 1000 اضافی اموات رپورٹ ڈنمارک، جرمنی اور چیک ری پبلک میں درجہ حرارت کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، کئی یورپی ممالک میں ریڈ الرٹ جاری شائع 28 جون 2026 06:00pm