جنگ بندی برقرار رکھنے کے لیے اسرائیل پر مزید دباؤ بڑھایا جائے، حماس گزرگاہ کھولنے، حملے روکنے اور امداد بڑھانے تک دوسرا مرحلہ شروع نہیں ہوگا، حماس کا دوٹوک مؤقف شائع 10 دسمبر 2025 11:06am
اسرائیل کے شہر ایلات پر حوثیوں کا ڈرون حملہ، 2 ہلاک 20 اسرائیلی زخمی اسرائیلی اخبار ”اسرائیل ہیوم“ نے ابتدائی تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام ڈرون کو روکنے میں ناکام رہا۔ شائع 25 ستمبر 2025 09:10am
حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ، حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ میزائل کلسٹر بم سے لیس تھا، تل ابیب اور گرد و نواح میں سائرن بج اٹھے شائع 13 ستمبر 2025 07:18pm
ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائلوں داغ دیے، پاور پلانٹ تباہ، بجلی کی فراہمی متاثر اسرائیلی فوج کا ایران کے فردوپلانٹ پرحملہ، تہران کی شاہد بہشتی یونیورسٹی کو نشانہ بنایا، جانی نقصان نہیں ہوا اپ ڈیٹ 23 جون 2025 08:53pm
اسپین میں غزہ بحران پر یورپی اور عرب وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں غزہ جنگ روکنے پر غور کیا جائے گا، رپورٹ شائع 26 مئ 2025 09:01am