اسلاموفوبک آسٹریلوی سینیٹر کے برقعہ پہن کر اجلاس میں آنے پر تنازع گرینز پارٹی کی سینیٹر مہرین فاروقی نے اس اقدام کو بے بنیاد اور کمزور سیاسی ہتھکنڈہ قرار دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 01:39pm