کیڑوں کا دماغ قابو کرنے والی پھپھوندی انسانوں کو ”زومبی“ بنا سکتی ہے؟ پھپھوندی سے متاثرہ کیڑا بے حس ہوجاتا ہے، خود پر قابو نہیں رکھتا اور فنگس کی مرضی پر چلتا ہے۔ شائع 23 فروری 2023 11:16pm