پاک ترک مشترکہ مشق “اتاترک-“XIII اختتام پذیر، تقریب چرات میں منعقد مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید نکھارنا تھا شائع 20 فروری 2025 02:15pm