خطےمیں امن کیلئےجموں وکشمیر کے تنازع کاحل ضروری ہے، پاکستانی سفیر
امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے اینجلس ورلڈ افیئرز کونسل سے ملاقات میں جنوبی ایشیا کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور پاکستان کی دفاعی کامیابیوں پر بریفنگ دی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.