’اوپن اے آئی‘ کے اے آئی ماڈل نے انسانوں سے بغاوت کردی، حکم ماننے سے انکار اے آئی ماڈل نے خود کو شٹ ڈاؤن ہونے سے روک لیا — ماہرین شدید تشویش میں مبتلا شائع 26 مئ 2025 11:16am