نیتن یاہو کو معافی: اسرائیلی صدر کے دفتر نے ٹرمپ کا دعویٰ جھٹلا دیا ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اسرائیلی صدر سے بات کی اور انہیں بتایا گیا کہ معافی کا عمل آگے بڑھ رہا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2025 09:46am