بُکر پرائز آمریت پر لکھے گئے ناول کے آئرش مصنف کو مل گیا ناول 'Prophet Song' ایک خاندان اور ایک ایسے ملک کی کہانی ہے جو تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ شائع 27 نومبر 2023 09:33am