یمن کا فوجی مقامات واپس لینے کے لیے پُرامن کارروائی کا اعلان کارروائی صرف فوجی ٹھکانوں تک محدود ہوگی، جنگ کا اعلان نہیں، گورنر حضرموت شائع 02 جنوری 2026 03:14pm