ٹیکنالوجی شائع 08 جون 2025 03:45pm مصنوعی ذہانت سے لیس قلم نے اعصابی خلل کی ابتدائی علامات تلاش کرلیں ٹیم کا کہنا ہے کہ کلینیکل ٹرائلز کے بعد یہ قلم دنیا بھر میں ایک عام تشخیصی آلے کے طور پر دستیاب ہوگا