قومی ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر بورڈ سخت ناخوش، کھلاڑیوں کے بھاری معاوضے نظروں میں آگئے آئندہ برس سے سینٹرل کنٹریکٹ میں آئی سی سی شیئر کا حصہ نہیں دیا جائے گا، ذرائع شائع 15 اگست 2025 03:53pm