پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:24pm پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی، اسپیکر کو نون اور قاف لیگی اراکین کیخلاف ریفرنس موصول الیاس چوہدری کا تعلق مسلم لیگ (ق) سے ہے جبکہ عادل بازائی مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ہیں
پاکستان شائع 24 فروری 2024 09:11am قومی اسمبلی میں کس کے پاس کتنی نشستیں ، پارٹی پوزیشن جاری مسلم لیگ ن کے پاس قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستیں ہیں
پاکستان شائع 18 فروری 2024 09:18am ’جو کچھ آپ کے بچوں نے کیا، وہ بھول نہیں سکتا‘ چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان دوریاں کم ہوتی دکھائی نہیں دے رہیں
پاکستان شائع 16 فروری 2024 02:16pm ق لیگ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن سے بڑے عہدے کی طلبگار ق لیگ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ کی حمایت کرے گی ۔
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 10:31pm قومی مفاہمت کے لیے سب کو مل جل کر آگے بڑھنا ہوگا، چوہدری شجاعت چوہدری شجاعت سے اعجاز الحق کی ملاقات، حکومت سازی اور ملکی صورتحال پر بات چیت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 01:19pm دونوں رشتے دار سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آ گئے آپ کے والد اصرار کیا کرتے تھے کسی طرح عمران خان سے جان چھوٹ جائے اور میں وزیر اعلیٰ بن جاؤں۔
پاکستان شائع 12 جنوری 2024 05:52pm سیٹ ایڈجسٹمنٹ: (ق) لیگ کا مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرنے کا عندیہ مسلم لیگ (ق) نے مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسمنٹ کو مسترد کردیا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 12:12pm سپریم کورٹ نے مرحوم ق لیگی رہنما کی جعلی ڈگری پر نااہلی درست قرار دیدی درخواست گزار کے مرنے کے بعد بہتر ہے کہ مقدمہ نہ چلایا جاٸے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 06:35pm ق لیگ اور استحکام پارٹی سمیت کسی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ 9 مئی کے کرداروں کو سزا دینے کے بجائے دیگر موضوعات پر گفتگو ہو رہی ہے، جاوید لطیف
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 07:51pm الیکشن سے فرار کی کوشش کرنے والوں کی سازشیں دم توڑ گئیں، چوہدری شجاعت عوام کو روایتی سیاستدانوں کے بجائے شعور کو ووٹ دینا ہوگا، صدر ق لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 06:31pm نواز شریف کی چوہدری شجاعت کو 5 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی پیشکش مسلم لیگ ق کا ن لیگ کی پیشکش پر پارٹی اجلاس بلانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:38pm چوہدری شجاعت نے چوہدری سرور کو کوئی بھی سیاسی فیصلہ کرنے سے منع کر دیا کوئی بھی سیاسی فیصلہ آپ کی مشاورت کے بغیر نہیں ہو گا،چوہدری سرور کی شجاعت حسین کو یقین دہانی
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 06:26pm ’پاکستان مسلم لیگ (ق ) کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی‘ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی، چوہدری شافع حسین
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:26pm اقوام متحدہ اسرائیلی مظالم روکنے کیلئے پابندیاں عائد کرے، چوہدری سرور لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف مظاہرے میں خواتین اور بچوں کی بھی شرکت
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 05:35pm عام انتخابات: مسلم لیگ (ق) کا پنجاب بھر میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ ق لیگ انتخابات میں جیت کر ملک سے کرپشن کا خاتمہ کرے گی، شرکاء
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 12:29pm انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ن لیگ اور ق لیگ نے کمیٹیاں بنادیں ن لیگی کمیٹی میں رانا ثناء اللہ ایاز صادق اور سعد رفیق شامل ہیں
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 11:04pm نگراں وفاقی وزیر خلیل جارج کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ذاتی لڑائی کو ترک کرکے عوام کے بارے میں سوچنا چاہیے، چوہدری سالک حسین
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:57pm نگراں وزیراعظم کیلئے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، چوہدری سرور الیکشن کب ہوں گے کچھ کہہ نہیں سکتے، سابق گورنر پنجاب
پاکستان شائع 02 اگست 2023 04:39pm مسلم لیگ (ق) کے 3 رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل آئی پی پی انتخابات میں نئی مردم شماری کے بعد حصہ لینے پر متفق
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 03:17pm اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما پلازہ کی چھت سے گرکرجاں بحق پولیس نے 4 دوستوں کو تحویل میں لیکرتفتیش کاآغازکردیا
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:41pm گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ طارق بشیر چیمہ کی سیٹ پر مسلم لیگ (ق) سے ایڈجسٹمنٹ کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2023 08:14pm چوہدری شجاعت نے سیاسی امور پر فیصلہ سازی کیلئے مشاورتی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سے نگراں سیٹ اپ پر مذاکرات کرے گی
پاکستان شائع 02 جولائ 2023 03:16pm چوہدری شجاعت کی کیمپ جیل میں پرویز الہیٰ سے اہم ملاقات، دوبارہ ق لیگ میں شمولیت کی دعوت ملاقات سے پہلے ڈاکٹرز نے چوہدری پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا
پاکستان شائع 26 جون 2023 07:05pm مسلم لیگ (ق) نے خیبر پختونخوا سے مسلم لیگ (ن) کی بڑی وکٹ گرادی ن لیگ خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدر انتخاب خان جمکنی ق لیگ میں شامل
پاکستان شائع 22 جون 2023 08:56pm حکومت انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے، چوہدری شجاعت حکومت متاثرہ خاندانوں کے لیے ہر ممکن اقدامات کرے، صدر ق لیگ
پاکستان شائع 21 جون 2023 09:31am میرے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا گیا، مسلم لیگ ق کے حافظ عمار یاسر کا دعویٰ 40 کے قریب پولیس اہلکاروں نے گھر میں سوئی 72 سالہ بیمار والدہ، بہنوں اور معصوم بچوں کو زدوکوب کیا، حافظ عمار
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:57pm حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو دی جانے والی جی ایس پی پلس مراعات کو برقرار رکھے، چوہدری شجاعت قاسم مہدی کو مسلم لیگ ق کا مرکزی ترجمان مقرر کردیا گیا
پاکستان شائع 19 جون 2023 09:02pm چوہدری پرویز الہٰی کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم کرنے کیلئے حکم نامہ جاری سابق وزیراعلی پنجاب سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات رنگ لے آئی
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:39pm ایف آئی اے نے مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا پی ٹی آئی رہنما کیخلاف ریڈ نوٹس جاری کرانے کا بھی فیصلہ
پاکستان شائع 04 مئ 2023 10:40am چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی