لوگوں نے بچے کے ماموں کو اغوا کار سمجھ کر پیٹ ڈالا کچھ لوگوں نے کامران کو جلانے کی بھی کوشش کی، بیان کے بعد بچہ والدہ کے حوالے کردیا گیا شائع 06 جون 2024 12:44pm