کراچی: ملیر کالا بورڈ میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیورموقع سے فرارہو گیا۔ شائع 02 دسمبر 2025 06:28pm
راولپنڈی میں جرگے کے فیصلے پرخاتون کے قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا لڑکی کے قتل کا دو دن بعد پتہ چلا، سسر کا ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 03:36pm
حمیرا اصغر کیس میں پیشرفت، مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند شہری کی جانب سے کراچی کی سیشن کورٹ میں دائر درخواست پر عدالت نے پوسٹ مارٹم رپورٹ طلب کرلی شائع 16 جولائ 2025 08:09pm
میرانشاہ میں قبائلی رہنما ملک محمد رحمان ٹارگٹ کلنگ میں ڈرائیور سمیت شہید نامعلوم افراد نے بنوں سے میرانشاہ جاتے ہوئے پیرکلی کے مقام پرنشانہ بنایا شائع 14 جولائ 2025 06:16pm
کراچی: کلفٹن میں ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار گھر کی تلاشی کے دوران تمام رقم گھر کے اندر سے برآمد ہوئی ، پولیس شائع 22 اپريل 2025 12:43pm