کاروبار شائع 25 اپريل 2025 09:50am پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز، 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔